Entire Site
Images
Videos
Audio
Geographies
Museum
Education
Research
History
Remembrance
Genocide
Support
Connect
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا
تمام تصاویر
واپس
|
فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں
[1-50/494]
صفحات: 1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
یہودی وکلاء برلن عدالتوں کے سامنے حاضر ہونے کی اجازت لینے کیلئے لائن میں کھڑے ہیں۔
گرٹروڈا بیبیلنسکا ایک یہودی لڑکے مئیکل اسٹولووٹزکی کے ساتھ جسے اُنہوں نے چھپایا تھا۔
جرمن یہودی پناہ گزیں شنگھائی کی بندرگاہ پر اتر رہے ہیں۔ یہ ان چند جگہوں میں سے ایک تھی جہاں ویزا مطلوب نہیں تھا۔
ایک مصنف اور اداکار جنہیں ہم جنس پرستی کے جرم میں 1937 میں 27 مہینے کیلئے قید رکھا گيا تھا۔
ہرمائن اورسی نے اپنے گھر میں کئی یہودیوں کو پناہ دی اور دوسروں کو لی چیمبون۔ سر۔ لگنون کی پناہ گاہ میں پہنچنے میں مد د فراہم کی۔
ایک شفاخانے میں زندہ بچ جانے والی یہودی عورتیں۔
نورڈھوسین کے قریب واقع ڈورا مٹلباؤ حراستی کیمپ کے ایک انسانی راکھ کے گڑھے میں دو زندہ بچ جانے والے افراد۔
سویت یونین کے حامی لوگ جو پولش پیپلز آرمی (اے ایل) کا حصہ تھے، جرمن مقبوضہ پولینڈ میں جنرل "رولا" زیمئرسکی (کھڑے ہوئے، بائیں طرف سے تیسرے) کے دورے کے دوران۔
ویسٹربورک ٹرانزٹ کیمپ سے جلاوطنی۔
ساخسن ہوسن حراستی کیمپ میں ملزموں کو ہم جنس پرستی کے الزام میں قید کرنے سے متعلق ایک سرکاری حکم۔
ڈزل ڈورف کے ایک انٹیرير ڈیزائینر جن پر ہم جنس پرستی کی فرد جرم عائد کی گئی اور اُنہیں 18 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔
یہاں دکھائی گئی قیمتی اشیاء بوخن والڈ حراستی کیمپ کے جرمن محافظوں نے قیدیوں سے چھین لی تھیں
لوڈز گھیٹو کے یہودیوں کو جلا وطن کر کے چیلمنو قتل گاہ پہنچانے کیلئے مال گاڑیوں میں سوار کرایا جارہا ہے۔
برلن میں ایک راہ گیر رُک کر ایک ڈسپلے بکس پر لگے سام دشمن اخبار "دیئر شٹوئرمر" (حملہ آور) کا ایک شمارہ پڑھ رہا ہے۔
بریکن رج لونگ (1958-1881)، امریکہ۔
مذہبی تنظیم امریکن فرینڈز سروس کمیٹی کے مندوبین جنہوں نے ٹولوز میں امدادی سرگرمیاں تشکیل دیں۔
پانی کے ایک ٹاور سے اتاری گئی گرس کیمپ کی تصویر۔
آزادی کے بعد ڈاخو حراستی کیمپ کی میت سوزی کی بھٹی میں پائی جانے والی انسانوں کی ہڈیاں۔
سوویت اہلکار کلوگا کیمپ میں لاشوں کے انبار کا معائنہ کرتے ہوئے۔
ایسفالٹ میں میسن ڈیس پوپلس ڈے لا نیشن یتیم خانے میں یہودی پناہ گزین بچے۔
ریاستہائے متحدہ امریکہ میں نئے امیگرینٹس کیلئے ایک کلاس۔
امریکہ قانونی مشیر اعلٰی جسٹس رابرٹ جیکسن بین الاقوامی فوجی عدالت میں استغاثہ کی طرف سے ابتدائی بیان ریکارڈ کرا رہے ہیں۔
امریکی فوج کا عملہ جرمن دستاویزات کو ترتیب دے رہا ہے۔
یہودی حامیوں کا ایک گروپ ویلنا کے قریب رودنیکی جنگل میں، 1942 اور 1944 کے درمیان۔
کرسٹل ناخٹ کے دوران اوبریم شٹٹ (جنوبی جرمنی کا ایک قصبہ) میں ایک یہودی عبادت گاہ جل رہی ہے۔
برطانوی فوجی ڈی۔ ڈے کے دن نارمنڈی کے ساحلوں پر اُتر رہے ہیں۔ یہ یورپ میں جرمن فوجوں کے خلاف دوسرا محاذ قائم کرنے کی خاطر اتحادی فونوں کے فرانس پر حملے کا آغاز تھا۔
برطانوی فوجی ڈی۔ ڈے کے دن نارمنڈی کے ساحلوں پر اُتر رہے ہیں۔ یہ یورپ میں جرمن فوجوں کے خلاف دوسرا محاذ قائم کرنے کیلئے اتحادی فوجوں کی طرف سے فرانس پر حملے کا آغاز تھا۔
نیدرلینڈ کے شہر یڈ واشم میں یہودی بچوں کو چھپانے پر کالوینسٹ منسٹر جیرارڈس پونٹیر اور اُن کی بیگم ڈورا وارٹیما کو تعظیم دی گئی۔
خاردار تاروں کی باڑوں کے اندر سے فلوسین برگ حراستی کیمپ میں قیدیوں کی بیرکوں کا منظر۔
مدعا علیہ کارل برانڈٹ ڈاکٹر کے مقدمہ کے دوران شہادت دے رہے ہیں۔
یہودی پناہ گزیں امریکہ روانہ ہونے کیلئے ایس ایس موزن ھو جہاز پر سوار ہو رہے ہیں۔
کوونو گھیٹو میں دو نوجوان بھائي ایک فیملی تصویر میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
روشا مقدمے میں پندرہ سالہ ڈولیزلووا استغاثہ کے گواہ کی حیثیت سے حلف اُٹھا رہی ہیں۔
ڈاکٹروں کے مقدمے کے دوران کاؤنسل کے چیف بریگیڈیر جنرل ٹیلفورڈ ٹیلر۔
ڈاکٹروں کے مقدمے کے دوران ڈیفنس کونسل کے ممبران اور مدعا علیہان کا کٹہرا۔
ہنگری کے ایک یہودی خاندان کے ارکان کی تصویریں۔
تین یہودی بچوں کی اپنی دیکھ بھال کرنے والی خاتون کے ساتھ جنگ سے پہلے کی ایک تصویر۔
ایک یہودی خاندان کی بہنیں اور بھائي؛ یہاں تصویر میں موجود خاندان کے دوسرے ارکان کے ساتھ ایک بہن۔ یہ ہالوکاسٹ میں نہیں بچ سکی۔
ہٹلر یوتھ کے ارکان اپنے لیڈر کے سامنے مارچ کرتے ہوئے، بالڈور وان شیراخ (دائيں طرف، سلامی دے رہا ہے) اور جولیئس اسٹرائخر سمیت دوسرے نازی اہلکار۔
پیوٹرکو ٹرائبونلسکی گھیٹو میں ایک یہودی خاندان۔
جنگ سے پہلے ایک مجمع میں دو جرمنی یہودی خاندان۔
جنگ سے پہلے اُتاری گئی الا گارٹنر کی تصویر۔ الا گارٹنر کو بعد میں آشوٹز کیمپ میں قید کردیا گيا تھا۔
نیورمبرگ مقدموں کی سرکاری زبانیں انگریزی، فرانسیسی ، روسی اور جرمن تھیں۔
فادر برونو اُن یہودی بچوں کے ساتھ جنہیں اُنہوں نے جرمنوں سے چھپا رکھا تھا۔
بچوں کا ایک گروپ جسے جنوبی فرانس کے قصبے لی چیمبون۔ سر۔ لگنون میں پناہ دی گئی تھی۔
ایک جرمن فوجی دستہ تباہ شدہ سوویت ٹینک کے پاس کیچر میں سے گزرنے کی جدوجہد کر رہا ہے۔
مشرقی محاذ پر دسمبر 1943 میں سوویت حملہ کے دوران سوویت یونین میں جرمن فوجی۔
جنرل آئزن ھاور، پیٹن اور بریڈلے بوخن والڈ کے ذیلی حراستی کیمپ اوھرڈرف کے قیدیوں کی لاشیں دیکھ رہے ہیں۔
برین ڈونک ٹرانزٹ کیمپ کے باہر ایک سائن جس کے ذریعے خبردار کیا جا رہا ہے کہ بغیر اجازت داخل ہونے والوں کو گولی مار دی جائے گی۔
سوبی بور قتل گاہ میں بغاوت کے شرکاء میں سے چند کا گروپ فوٹو۔
[1-50/494]
صفحات: 1
2
3
4
5
6
7
8
9
10