United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

مصنوعات


دا ٹائمز، 17 اگست، 1921

لندن ٹائمز کے اس مضمون میں ، رپورٹر فلپ گریوز نے مارس جولی کی تصنیف میکیاولی اور مانٹیسکیو کے درمیان جہنم میں مکالمہ (1864)کے اقتباسات کا پروٹوکولز آف دی ایلڈرلی آف زائن کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ پروٹوکولز چربہ تھے۔ دیگر تحقیقات سے معلوم ہوا کہ پرشین ناول ھرمین گوئدشے بیارٹز (1868)کے ایک باب نے بھی پروٹوکولز کو "متاثر" کیا۔ ٹائمز (لندن)، 17 اگست، 1921 ۔

— © Philip Graves, NI Syndication Limited, 1921

 

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.