United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate
ہالوکاسٹ انسائیکلوپیڈیا

 

 

 

آئن سیٹز گرپن (گشتی قاتل یونٹ) — تاریخی فلم فوٹیج

آئن سیٹزگروپن (گشتی قاتل یونٹ)

لئیپاجا، لیٹویا, 1941
[خاموش, 1:42]

جرمن گشتی قاتل یونٹ (آئن سیٹزگروپن) دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمن مقبوضہ مشرقی یورپ کے علاقوں میں فعال تھے۔ یہ نادر فوٹیج لئیپاجا، لیٹویا میں ایک قتل عام کے دوران گشتی قاتل یونٹ کو دکھا رہی ہے۔ ایک جرمن فوجی نے یہ تصویر ممانعت کے باوجود اتاری۔ جنگ سے پہلے لئیپاجا کی یہودی آبادی 7،000 باشندوں سے زیادہ تھی۔ جرمن گشتی قاتل یونٹوں نے اس قصبے کی تقریباً تمام یہودی آبادی کو ہلاک کر دیا۔ جب 1945 میں سوویت فوج نے اس شہر کو آزاد کرایا تو اس میں صرف 20 سے 30 یہودی باقی رہ گئے تھے۔

— Frau Henny Wiener

Copyright © United States Holocaust Memorial Museum, Washington, D.C.