نیوگیشن پرجائیں مشمولات پرجائیں Skip to navigation Skip to content

Ready | ترجمہ کا پورٹل | English
ہومایک تھیلا حاصل کریںمنصوبہ بنائیںباخبر رہیں

سوچنے کیلئے کچھ چیزیں...

اپنے بچوں کو یہ سکھانا یاد رکھیں کہ کب 9-1-1 یا آپ کے مقامی ہنگامی طبی خدمات کے نمبر پر مدد کیلئے کال کرنا ہے۔

پالتو جانوروں سے متعلق چیزیں

اپنے پالتو جانوروں کو ہنگامی حالات کیلئے تیار کرنا اچھی بات ہے
ابھی تیار ہوجائیں۔

اگرآپ پورے ملک کے لاکھوں دیگر پالتوجانور کے مالکان کی طرح ہیں تو، آپ کا پالتو جانور آپ کے گھرانے کا ایک اہم فرد ہے۔ کسی ہنگامی صورتحال جیسے آگ یا سیلاب، ٹورنیڈو یا دھشتگردانہ حملے میں آپ اور آپ کے جانوروں کے بچنے کا امکان بہت حد تک آج کی جانے والی منصوبہ بندی پر منحصر ہے۔ آپ غیرمتوقع حالات کی تیاری کیلئے کچھ چیزیں کرسکتے ہیں، جیسے جانوروں کے سازوسامان والا ہنگامی تھیلا تیار رکھنا یا جانوروں کی آپسی نگہداشت کا نظام فروغ دینا، کسی ہنگامی حالت کیلئے یکساں اہمیت کے حامل ہیں۔ خواہ آپ کسی ہنگامی صورتحال میں ٹھہرنے یا کسی محفوظ مقام پر چلے جانے کا فیصلہ کریں، آپ کو اپنے پالتو جانوروں کیلئے پیشگی طور پر منصوبے بنانے کی ضرورت ہے۔ اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ آپ کیلئے جو کچھ بہتر ہے وہی آپ کے جانوروں کیلئے بھی بہتر ہے۔

اگر آپ کیلئے وہاں سے نکلنا ضروری ہو تو، اگر ممکن ہو اپنے پالتو جانور کو ساتھ لے جائیں۔ البتہ، اگر آپ کسی عوامی پناہ گاہ میں جارہے ہیں تو، یہ سمجھنا ضروری ہے کہ جانوروں کو اندرلےجانے کی اجازت نہیں ہوسکتی ہے۔ پیشگی طور پر پناہ کے متبادلات کی منصوبہ بندی کریں جو آپ اور آپ کے پالتو جانوروں دونوں کیلئے مناسب ہو۔

ایسی صورتحال کیلئے ایک متابعتی ہنگامی منصوبہ بنائیں جب آپ خود اپنے جانوروں کی دیکھ بھال نہ کرسکیں۔ اس بات کو یقینی بنانے کیلئے اپنے پڑوسیوں، دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ باہمی تعاون کا نظام تیار کریں کہ جب آپ اپنے جانوروں کی دیکھ بھال نہ کرسکیں تو کوئی ان کی دیکھ بھال یا انہیں نکالنے کیلئے موجود ہو۔ بروقت جوکچھ بھی دستیاب ہو اسے اپنی صوابدید کے مطابق اس طرح استعمال کرنے کیلئے تیار رہیں کہ وہ کم از کم تین دنوں، یا زیادہ عرصے تک چل سکے۔

اپنے پالتو جانوروں کیلئے تیاری کرنا اچھی بات ہے۔ ابھی تیار ہوجائیں۔