نیوگیشن پرجائیں مشمولات پرجائیں Skip to navigation Skip to content

Ready | ترجموں کا پورٹل | English
ہومکٹ حاصل کريںمنصوبہ بنائيںباخبر رہيں

آپ کے سوچنے کے لئے...

دوسرے شہروں میں واقع جانوروں کے ڈاکٹروں یا ہسپتالوں کی فہرست بنانا یاد رکھیں، جو آپ کے علاقہ خالی کرنے کے صورت میں آپ کے پالتو جانوروں کے لئے عارضی پناہ گاہ ثابت ہوسکتے ہيں۔

باخبر رہيں

غیرمتوقع واقعات کے لئے تیار رہنے کچھ اقدام، جیسے کہ ہنگامی صورت حال کے لئے سامان کا کٹ تیار کرنا اور خاندانی مواصلت کا منصوبہ تیار کرنا، قدرتی اور مصنوعی ہنگامی صورت حال کے لئے یکساں ہيں۔

تاہم ممکنہ ہنگامی صورت حالوں کے درمیاں اہم فرق ہیں، جو آپ کے فیصلوں اور اقدام پر اثرانداز ہوسکتے ہيں۔ آپ کے علاقے میں ممکنہ ہنگامی صورت حالوں اور ان سے نبٹنے کے مناسب طریقہ کاروں کے متعلق مزید معلومات حاصل کریں۔

اس کے علاوہ اپنے علاقے میں ریاستی اور مقامی حکومت کے قائم کردہ ہنگامی منصوبہ جات کے متعلق معلوم کریں۔

ہنگامی صورت حال کے لئے تیار رہنا اب صرف کیلی فورنیا کے زلزلوں سے مانوس باشندوں یا ملک کے اس علاقے میں رہنے والے افراد کا مسئلہ نہيں ہے جو "ٹورنیڈو ایلی" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ امریکہ کے شہریوں کے لئے، تیار رہنے میں قدرتی آفات کے ساتھ ساتھ مصنوعی آفات کا بھی شمار کرنا ضروری ہے۔ ہنگامی صورت حال میں حفاظتی اقدام تیاری کا ایک اہم حصہ ہيں اور جب ہر سیکنڈ اہم ہو تو اس سے بہت فرق پڑ سکتا ہے۔

کیا آپ تیار ہيں؟ اپنے تیاری کے مقدار (انگریزی میں) کے تعین کے لئے یہ سوال حل کريں۔

12 جون 2009 کو، ریاستہائے متحدہ امریکہ میں تمام فل پاور نشریات کے ٹیلی وژن کے اسٹیشنوں نے روایتی (انالاگ) ہوائی لہروں پر نشریات ختم کرکے صرف ڈیجیٹل میں نشریات کا آغاز کیا تھا۔ ڈیجیٹل نشریات کی وجہ سے ٹیلی وژن اسٹیشن بہتر تصاویراور آواز کے معیار اور اضافی چینل پیش کرسکتے ہيں۔ مکمل طور پر ڈیجیٹل نشریات کا ایک اہم فائدہ یہ ہے کہ اس کی وجہ سے اب روایتی (انالاگ) نشریات کے اسپیکٹرم کے نئے حصے عوامی تحفظ کی مواصلات (جیسے کہ پولیس، آگ کے ڈپارٹمنٹ، اور بچاؤ کی ٹیمیں) کے لئے فارغ ہوگئے ہیں۔ ڈیجیٹل ٹی وی (DTV) پر تبدیلی سے آپ پر ہونے والے اثرات کے متعلق مزید معلومات حاصل کریں۔ وفاقی مواصلت کے کمیشن کی ویب سائٹ http://www.dtv2009.gov‎/‎ (انگریزی میں) پر تشریف لائيں۔

ریاستی اور مقامی
معلومات

ریاستہائے متحدہ امریکہ کا نقشہ

  • اپنے علاقے میں ہونے والے ہنگامی صورت حالوں کی تیاری کے طریقہ کار دیکھنے کے لئے اپنے علاقے میں حکومتی تنظیموں سے رابطے کے لئے یہاں کلک کریں۔