United States Holocaust Memorial Museum The Power of Truth: 20 Years
Museum   Education   Research   History   Remembrance   Genocide   Support   Connect
Donate

 

 

Voices on Antisemitism — A Podcast Series

Mazal Aklum

November 5, 2009

Mazal Aklum

Student, Sammy Ofer School of Communications, Interdisciplinary Center, Herzliya, Israel

Mazal "Mali" Aklum has learned well the importance of remembering history. Her parents were among the first wave of Ethiopian Jews to flee their country and settle in Israel in the 1980s. As a member of this little-known minority, whose history is often overlooked, Aklum has a unique perspective on the breadth of Jewish identity and the importance of preserving memory.

RSS Subscribe | Download | Share | Comment

Download audio (.mp3) mp3 – 5.09 MB »

Transcript also available in:
English
Português (BR)
Русский


Transcript:

5 نومبر 2009

مزال ایکلم

طالب علم ، سیمی اوفر سکول آف کمیونی کیشنز ، انٹر ڈیسپلینری سنٹر، ہرزلیا، اسرائیل
مزال "مالی" ایکلم نے تاریخ کو یاد رکھنا اچھی طرح سیکھ لیا ہے۔ اس کے والدین 1980 کی دہائی میں اپنے ملک سے فرار ہو کر اسرائیل میں سکونت حاصل کرنے والے پہلے حبشی یہودیوں میں شامل تھے۔ اس کم معروف اقلیت کے رکن کی حیثیت سے، جس کی تاریخ کو اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے، ایکلم یہودی شناخت کی وسعت اور یادداشت محفوظ رکھنے کی اہمیت کے حوالے سے منفرد تناظر رکھتی ہیں۔

مزال ایکلم:

"آپ کون ہيں؟" اور "آپ کس طرح میل کھاتے ہيں؟" اور، "آپ کی کہانی کیا ہے؟" جو ایک بہت سادہ لیکن نہایت اہم سوال ہے۔ بہت اہم سوال ہے.

الیسا فشمین:
مزال "مالی" ایکلم نے تاریخ کو یاد رکھنا اچھی طرح سیکھ لیا ہے۔ اس کے والدین 1980 کی دہائی میں اپنے ملک سے فرار ہو کر اسرائیل میں سکونت حاصل کرنے والے پہلے حبشی یہودیوں میں شامل تھے۔ اس کم معروف اقلیت کے رکن کی حیثیت سے، جس کی تاریخ کو اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے، ایکلم یہودی شناخت کی وسعت اور یادداشت محفوظ رکھنے کی اہمیت کے حوالے سے منفرد تناظر رکھتی ہیں۔

سام دشمنی کے خلاف آوازیں میں خوش آمدید۔ یہ یونائیٹڈ اسٹیٹس ھولوکاسٹ میوزیم کی طرف سے جاری ہونے والی ایک پوڈ کاسٹ سیریز ہے جو اولیور اور ایلزبیتھ اسٹینٹن فاؤنڈیشن کی بھرپور حمایت کی وجہ سے ممکن ہوئی۔ میں آپ کی میزبان، الیسا فشمین ہوں۔ ہر مہینے ہم ان مختلف طریقوں پر روشنی ڈالنے کے لئے ایک مہمان کو دعوت دیتے ہیں جو ہماری دنیا پر اثر انداز ہونے والی سام دشمنی اورنفرت کے بارے میں اپنے نقطہ نظر کا اظہار کرتے ہیں۔ بوسٹن، میساچوسیٹس کے قریب اپنی رہائش گاہ سے یہ ہیں رے ایلن۔

مزال ایکلم:
"آپ شناخت کس طرح کرتے ہيں؟" یہ آسان سوال نہیں ہے. خاص طور پر اگر آپ کئی اقلیتوں کا حصہ ہوں، جیسے کہ میں عام طور پر کہتی رہتی ہوں۔ کیونکہ سب سے پہلے میں اپنے آپ کو ایک عورت ضرور کہوں گی، اور پھر ایک سیاہ فام عورت، اور پھر ایک یہودی سیاہ فام عورت، اور آخر میں ایک اسرائیلی کہوں گی۔ لہذا، میری جڑیں بہت اہم ہيں، لیکن ان میں سے ہر ایک میرے لئے بہت مشکل ہے۔ اور مجھے ہمیشہ اپنی وضاحت کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اور مجھے کچھ حد تک مایوسی بھی ہوتی ہے، کیونکہ مجھے ہمیشہ اپنے یہودی مذہب کا ثبوت پیش کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے، جب دوسروں کو بہت قدرتی محسوس ہوتا ہے۔ اور اسرائیل میں رہتے ہوئے، یعنی کہ یہودی ملک میں، جو عام طور پر یورپی یہودیوں کی شناخت کرتا ہے، مجھے دوسروں کو یقین دلا کر یہ سمجھانے کی ضرورت ہوتی ہے کہ حبشی ہونے کے ساتھ ساتھ یہودی ہونا کس طرح ممکن ہے۔

مجھ میں اور یورپ کے یہودیوں میں رنگ کا فرق ہے۔ آپ ہمیشہ رنگ پر جاتے ہيں۔ اور اگر لوگ کہانی، عمل اور تاریخ کو نہیں سمجھتے، تو وہ آج سے 100 سال کے بعد آپ کے یہودی ہونے پر تعجب کریں گے؟ کیونکہ شاید آپ کا تعلق افریقہ سے ہے۔ اور یہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، کیونکہ ہولوکاسٹ کے دوران کچھ لوگ بدقسمتی سے یہودیوں کو ایک نسل سمجھتے ہيں- یہ نہایت ہی عجیب لوگ ہیں۔ حالانکہ ایسا نہيں ہے۔ یہودی لوگ کئی مختلف رنگ کے ہوتے ہيں اور کئی مختلف زبانیں بولتے ہيں۔ اور یہ تو یورپ کے یہودیوں کا مسئلہ نہيں ہے، اور نہ ہی مراکش کے یہودیوں کا مسئلہ ہے، بلکہ یہ آپ کے زندگی گزارنے کے طریقے کی حیثیت سے یہودی ہونے کا مسئلہ ہے۔

اس کی شروعات یہودیوں سے ہونی چاہئیے، کیونکہ اگر یہودیوں ہی کو تاریخ کے اس حصے کے متعلق علم نہ ہو، تو میں کسی غیریہودی شخص سے حبشی کمیونٹی کے متعلق معلومات رکھنے کی امید کس طرح رکھوں؟ لہذا، میرا سب سے پہلا مقصد یہودیوں کو سکھانا ہے۔ اور پھر، میں اس سے آگے بڑھوں گی۔ کیونکہ جب آپ کو اس شخص کے پس منظر اور اس کی کہانی کا علم ہوجائے، تولوگ آپ کا زيادہ احترام کرتے ہيں۔
الیسا فشمین:
سام دشمی کے خلاف آوازیں یونائیٹڈ اسٹیٹس ھولوکاسٹ میموریل میزیم کی ایک پاڈ کاسٹ سیریز ہے۔ ہماری آج کی دنیا میں مسلسل جاری سام دشمنی کے بارے میں ایک نیا نقطہ نظر سننے کیلئے ہر ماہ یہ سیریز سماعت فرمائیے۔
ہم چاہیں گے کہ آپ اس سیریز کے بارے میں اپنی رائے ہم تک ضرور پہنچائیں۔ براہ مہربانی ہماری ویب سائیٹ
www.ushmm.org دیکھئیے اور سام دشمنی کے خلاف آوازیں کے سروے پر کلک کیجئیے۔ آپ ہماری ویب سائیٹ پر وائسز آن جینوسائیڈ پری وینشن بھی سن سکتے ہیں جو موجودہ نسل کُشی کے بارے میں ایک پاڈ کاسٹ سیریز ہے۔

 


 

Available interviews:

Stephen Mills
Hasan Sarbakhshian
Kathleen Blee
Rita Jahanforuz
Edward T. Linenthal
Colbert I. King
Jamel Bettaieb
Jeremy Waldron
Mehnaz Afridi
Fariborz Mokhtari
Maya Benton
Vanessa Hidary
Dr. Michael A. Grodin
David Draiman
Vidal Sassoon
Michael Kahn
David Albahari
Sir Ben Kingsley
Mike Godwin
Stephen H. Norwood
Betty Lauer
Hannah Rosenthal
Edward Koch
Sarah Jones
Frank Meeink
Danielle Rossen
Rex Bloomstein
Renee Hobbs
Imam Mohamed Magid
Robert A. Corrigan
Garth Crooks
Kevin Gover
Diego Portillo Mazal
David Reynolds
Louise Gruner Gans
Ray Allen
Ralph Fiennes
Judy Gold
Charles H. Ramsey
Rabbi Gila Ruskin
Mazal Aklum
danah boyd
Xu Xin
Navila Rashid
John Mann
Andrei Codrescu
Brigitte Zypries
Tracy Strong, Jr.
Rebecca Dupas
Scott Simon
Sadia Shepard
Gregory S. Gordon
Samia Essabaa
David Pilgrim
Sayana Ser
Christopher Leighton
Daniel Craig
Helen Jonas
Col. Edward B. Westermann
Alexander Verkhovsky
Nechama Tec
Harald Edinger
Beverly E. Mitchell
Martin Goldsmith
Tad Stahnke
Antony Polonsky
Johanna Neumann
Albie Sachs
Rabbi Capers Funnye, Jr.
Bruce Pearl
Jeffrey Goldberg
Ian Buruma
Miriam Greenspan
Matthias Küntzel
Laurel Leff
Hillel Fradkin
Irwin Cotler
Kathrin Meyer
Ilan Stavans
Susan Warsinger
Margaret Lambert
Alexandra Zapruder
Michael Chabon
Alain Finkielkraut
Dan Bar-On
James Carroll
Ruth Gruber
Reza Aslan
Alan Dershowitz
Michael Posner
Susannah Heschel
Father Patrick Desbois
Rabbi Marc Schneier
Shawn Green
Judea Pearl
Daniel Libeskind
Faiza Abdul-Wahab
Errol Morris
Charles Small
Cornel West
Karen Armstrong
Mark Potok
Ladan Boroumand
Elie Wiesel
Eboo Patel
Jean Bethke Elshtain
Madeleine K. Albright
Bassam Tibi
Deborah Lipstadt
Sara Bloomfield
Lawrence Summers
Christopher Caldwell
Father John Pawlikowski
Ayaan Hirsi Ali
Christopher Browning
Gerda Weissmann Klein
Robert Satloff
Justice Ruth Bader Ginsburg