نیوگیشن پرجائیں مشمولات پرجائیں Skip to navigation Skip to content

Ready | ترجموں کا پورٹل | English
ہومکٹ حاصل کريںمنصوبہ بنائيںباخبر رہيں

آپ کے سوچنے کے لئے...

آپ کے پاس کم از کم ایک روایتی طور پر لگایا گیا لینڈلائن فون ہونا چاہئیے، کیونکہ ممکن ہے کہ کارڈلیس یا موبائل فون ہنگامی صورت حال میں کام نہ کریں.

اشاعتیں

افراد واحد اور خاندان | کاروبار

اشاعتیں آرڈر کرنا

ریڈی کی اشاعتوں کی چھپی ہوئی نقول آرڈر کرنے کے لئے افراد یا تنظیمیں 1‎-800-BE-READY‎‎ پر کال کرسکتی ہيں۔ متعدد نقول کی درخواست کرنے FEMA کے گودام کو 1‎-800-480-2520 پر کال کیا جاسکتا ہے۔

اشاعتیں ڈاؤن لوڈ کرنا

امریکی ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی نےریڈی مہم کی اشاعتوں کی فائلوں کو مفت ڈاؤن لوڈ کے لئے عوام کے لئے دستیاب کیا ہے۔ لہذا، تنظیمیں ان مواد کو دوبارہ چھاپ کر اس اہم معلومات کو پھیلانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہيں۔

دوبارہ پرنٹ کرنے کے لئے شرائط استعمال

اشاعت کو دوبارہ شائع کرتے وقت، آپ مندرجہ ذيل سے متفق ہيں:

  1. مشمولات، تصاویر، گرافکس اور خاکوں کو مجاز تبدیلیوں کے علاوہ کسی بھی طریقے سے تبدیل نہیں کیا جائے گا۔
  2. مواد کو کسی ایسے طریقے سے استعمال یا ظاہر نہيں کیا جاسکتا ہے جس سے یہ ظاہر ہو یہ ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی یا امریکی حکومت آپ کی کمپنی کے مصنوعات یا خدمات کی توثیق کررہی ہو۔

اگر آپ اس معاہدے کے متعلق اپنی رائے دینا چاہتے ہيں یا سوال پوچھنا چاہتے ہيں تو برائے مہربانی FEMA کے دفتر برائے عوامی امور سے 202‎-646-4600 پر پر رابطہ کریں۔


افراد اور خاندانوں کے لئے اشاعتیں

  • خاندانی ہنگامی منصوبہ (FEP) US لیٹر- ‎"11 × "8.5
    یہ ایک رنگین دو طرفہ دستاویز ہے۔ PDF فارمیٹ - 522 کلوبائٹ
    Adobe Acrobat درکار ہے،  522 کلوبائٹ   PDF - پرنٹ کرنے کے قابل ورژن
    Adobe Acrobat درکار ہے،  397 کلوبائٹ  XLS ورژن
  • "تیار رہنے میں عقل مندی ہے۔ ابھی تیار ہوجائیے۔" تین تہ پر مشتمل کتابچہ
    یہ ایک رنگین، دو طرفہ، تین تہ پر مشتمل کتابچہ ہے۔ PDF فارمیٹ- 989 کلوبائٹ
    Acrobat Reader درکار ہے۔ 989 کلوبائٹ   PDF
  • ہنگامی صورت حال کے سامان کی فہرست
    یہ ڈاؤن لوڈ ایک رنگین، دو طرفہ، تین تہہ پر مشتمل کتابچہ ہے۔ PDF فارمیٹ - 239 کلوبائٹ
    Acrobat Reader درکار ہے، 239 کلوبائٹ  PDF
    ٹیکسٹ ورژن، 4 Kb  ٹیکسٹ ورژن
  • "عمررسیدہ امریکی" چار تہ پر مشتمل کتابچہ
    یہ ایک رنگین، دو طرفہ، چار تہ پر مشتمل کتابچہ ہے۔ PDF فارمیٹ - 212 کلوبائٹ
    Acrobat Reader درکار ہے، 212 کلوبائٹ  PDF
    ٹیکسٹ ورژن، 14 Kb  ٹیکسٹ ورژن
  • "معذوریاں اور خصوصی ضروریات" چار تہ پر مشتمل کتابچہ
    یہ ایک رنگین، دو طرفہ، چار تہ پر مشتمل کتابچہ ہے۔ PDF فارمیٹ - 331 کلوبائٹ
    Acrobat Reader درکار ہے، 331 کلوبائٹ  PDF
    ٹیکسٹ ورژن، 14 کلربائٹ  ٹیکسٹ ورژن
  • "پالتو جانوروں کے مالکان کے لئے معلومات" تین تہ پر مشتمل کتابچہ
    یہ ایک رنگین، دو طرفہ، تین تہ پر مشتمل کتابچہ ہے۔ PDF فارمیٹ- 2 میگابائٹ
    Acrobat Readerدرکار ہے، 2 میگا بائٹ  PDF
    ٹیکسٹ ورژن،  14 Kb  ٹیکسٹ ورژن

(واپس اوپر جائيں)

کاروباری اشاعتيں

  • "ہر کاروبار کے لئے منصوبہ بنانا ضروری ہے۔" چار تہ پر مشتمل کتابچہ
    یہ ڈاؤن لوڈ ایک 2 طرفہ، 4 رنگ اور چار تہ پر مشتمل دستاویز ہے۔ PDF فارمیٹ- 269 کلوبائٹ
    PDF درکار ہے۔ 269کلوبائٹ  PDF

(واپس اوپر جائيں)