نیوگیشن پرجائیں مشمولات پرجائیں Skip to navigation Skip to content

Ready | ترجمہ کا پورٹل | English
ہومایک تھیلا حاصل کریںمنصوبہ بنائیںباخبر رہیں

سوچنے کیلئے کچھ چیزیں...

اس بات سے قطع نظر کہ سیلاب کیسے آتا ہے، محفوظ رہنے کے اصول آسان ہیں: اونچی زمینوں کی طرف جائیں اور سیلاب کے پانی سے دور رہیں۔

مقامی معلومات

فیڈرل ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی قبائلی، ریاستی، اور مقامی حکومت کی ایجنسیوں کے ساتھ ہمارے ملک کو ہنگامی حالات سے تحفظ فراہم کرنے اور اس کیلئے تیار کرنے کے واسطے پوری طرح کوشاں ہیں۔ اپنے معاشرے میں تیاری کی صورتحال کے بارے میں معلومات اور وسائل کے لئے ذیل کے نقشے پر کلک کریں۔ (انگریزی میں)

امریکہ کا نقشہ Kentucky Maine Vermont New Hampshire Massachusetts Rhode Island Connecticut New York Pennsylvania New Jersey Delaware Washington DC Maryland Virginia West Virginia Ohio Michigan Wisconsin Illinois Indiana North Carolina South Carolina Tennessee Georgia Florida Alabama Mississippi Louisiana Arkansas Missouri Iowa Minnesota North Dakota South Dakota Nebraska Kansas Oklahoma Texas Hawaii Alaska Montana Wyoming Colorado New Mexico Arizona Utah Idaho Nevada California Oregon Washington

اپنے معاشرے کو تیار کرنے میں شریک ہوں۔ شہری دستے، FEMA کی بنیادی کوششیں، تیاری کے پیغامات کو مقامی طور پر فراہم کرتے ہیں اور شہریوں کو ہنگامی ردعمل کی تربیت حاصل کرنے؛ معاشرتی مشقوں میں حصہ لینے؛ اور مقامی طور پر پہلے راحت کار کے طور پر رضاکارانہ خدمات انجام دینے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ مزید معلومات حاصل کرنے اور شمولیت کیلئے، اس پتے پرجاکر اپنے قریبی سیٹیزن کورپس کونسل سے رابطہ کریں www.citizencorps.gov (انگریزی میں)۔




اگر آپ وفاقی، قبائلی، ریاستی، یا مقامی انتظامیہ میں ملازم ہیں اور ریڈی کی مہم سے متعلق تازہ ترین معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو، براہ کرم ای میل کریں ready@dhs.gov (انگریزی میں)۔

ریاستی اور مقامی انتظامی کے اہلکاران جو معلومات کو اپنی ریاست کے صفحے پر دیکھنے کے خواہاں ہیں وہ اس پتے پر ای میل کریں: ready@dhs.gov (انگریزی میں)۔